آبنائے ہرمز کی بندش سے جرمن شپنگ کمپنی کو 600 ملین ڈالر کا نقصان
جمعرات 13 اگست 2026 22:47
(جاری ہے)
ہاپگ لائیڈ نے بتایا کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد کمپنی کو ایندھن، انشورنس، اسٹوریج، بحری راستوں کی تبدیلی اور اندرون ملک نقل و حمل سمیت مختلف اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑے۔
کمپنی کے لائنر شپنگ شعبے کا آپریٹنگ منافع بھی کم ہو کر 153 ملین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ سال کی دوسری سہ ماہی میں 167 ملین ڈالر تھا۔تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ ایشیا سے ہونے والی مضبوط برآمدات اور امریکا میں شپنگ کی بہتر طلب نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے ہونے والے کچھ مالی نقصانات کو کم کرنے میں مدد دی۔آبنائے ہرمز عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم سمندری گزرگاہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث اس راستے کی بندش سے نہ صرف تیل اور دیگر اشیا کی ترسیل متاثر ہوتی ہے بلکہ عالمی شپنگ کمپنیوں کے لیے بھی سفر کے متبادل راستے اختیار کرنا پڑتے ہیں، جس سے وقت اور اخراجات دونوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ہاپگ لائیڈ کے تازہ مالی اعداد و شمار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کا اثر صرف خطے کی تجارت تک محدود نہیں رہا بلکہ عالمی شپنگ انڈسٹری کی آمدنی اور اخراجات پر بھی پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آبنائے ہرمز کی بندش سے جرمن شپنگ کمپنی کو 600 ملین ڈالر کا نقصان
-
آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے تمام فریق ماحولیاتی نقصان کا ازالہ کریں، ایران
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
-
ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہائوس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی
-
پیرس میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب
-
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
-
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
-
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.