سی پی سی اور یونائیٹڈ رشئیا کے درمیان تعاون چین -روس تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر
پیر 20 نومبر 2023 22:29
(جاری ہے)
چینی صدر نے کہا کہ امید کی جاتی ہے کہ دونوں فریق ڈائیلاگ میکانزم کے 10 ویں اجلاس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے دور میں چین - روس تعلقات کی مسلسل ترقی، بین الاقوامی انصاف کی حفاظت اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے مزید زیادہ خدمات سرانجام دیں گے۔
روسی صدر پیوٹن نیاپنے پیغام میں کہا کہ روس اور چین کے درمیان تعاون کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔انہوں نے یقین کا اظہار کیا کہ روس-چین حکمراں جماعتوں کے ڈائیلاگ میکانزم کے 10 ویں اجلاس میں ہونے والا مکالمہ تعمیری موضوعات سے بھر پورہوگا اور روس اور چین کے درمیان نتیجہ خیز تعاون کو مزید فروغ دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی سے دسمبر 2026 کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی
-
یواے ای میں ہزاروں بھارتی شہری پریشان، قانونی جنگ نے پاسپورٹ اور ویزا سروسز روک دیں
-
بھارتی طالبعلم عمر خالد کا مودی سے اختلاف رائے، نوجوان کا مستقبل جیل کی نذر
-
برطانیہ گرمی سے جھلسنے لگا، 142 سال میں جون کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ
-
ٹرمپ نے ایک ہی سال میں کرپٹوکرنسی کاروبارسی2 ارب ڈالرکمالئے
-
امریکا اورمشرق وسطی کے 12 ممالک کا آبنائے ہرمز میں بلا رکاوٹ تجارت جاری رکھنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
-
واٹس ایپ نے یوزر نیم فیچر پر بھارتی حکومت کے تحفظات کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان کیلئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ بل منظور
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
پینٹ بٹر کے جار میں بم چھپانے والا شخص امریکی ایئرپورٹ پر گرفتار
-
متحدہ عرب امارات کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں
-
بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، میٹا کو امریکی عدالت میں بڑا دھچکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.