بھارتی طالبعلم عمر خالد کا مودی سے اختلاف رائے، نوجوان کا مستقبل جیل کی نذر
نوجوان بھارتی طالبعلم عمر خالد کا مستقبل مودی حکومت کے سخت ریاستی اقدامات اور الزامات کی زد میں آ گیا
جمعرات 2 جولائی 2026 21:56
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق عمر خالد نے مودی حکومت کیخلاف 20 کروڑ بھارتی مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کیساتھ ہراسانی اور امتیازی سلوک پر آواز اٹھائی تھی۔
دریں اثنا سینئر کانگریس رہنما راشد علوی نے بھی بغیر ٹرائل اور ضمانت کے عمرخالد کی طویل قید کو بھارت کی بدنامی قرار دیا ہے۔ عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی عمرخالد کی بغیر ٹرائل تقریبا 6 سالہ قید کوغیر منصفانہ قراردے کر سخت تنقید کی ہے۔نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے بھی جبری قید پرعمرخالد کو اظہار یکجہتی کے لیے خود پیغام لکھ کربھیجا ہے۔ بھارتی ریسرچر ڈاکٹر بنوجیوتسنا لاہری کے مطابق کسی شخص کو بغیر مقدمے کے قید رکھنا انسانی آزادی اور وقار کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.