
وفاقی اردو یونیورسٹی کے تمام سٹیک ہولڈرز اور سینیٹ اراکین یونیورسٹی کی نمایاں پوزیشن بحال کرنے کیلئے معاملات بہتر بنانے کیلئے کام کریں، صدر
پیر 20 نومبر 2023 23:12

(جاری ہے)
انہوں نے یونیورسٹی کے تمام سٹیک ہولڈرز اور سینیٹ اراکین پر زور دیا کہ وہ یونیورسٹی کی نمایاں پوزیشن بحال کرنے کیلئے معاملات بہتر بنانے کیلئے کام کریں۔
صدر مملکت نے بروقت فیصلے کرنے کیلئے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کی ضرورت پر زور دیا۔ یونیورسٹی کی سینیٹ نے پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کی بطور قائم مقام وائس چا نسلر وفاقی اردو یونیورسٹی تقرری کی منظوری دی۔ اس موقع پر وفاقی اردو یونیورسٹی کے باقاعدہ وائس چانسلر کی تقرری کیلئے سرچ کمیٹی کی تشکیل پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس میں وائس چانسلر کی تقرری کا عمل 60 دنوں میں مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ نے وفاقی اردو یونیورسٹی آرڈیننس کی شقوں کے پیش نظر انجمن ترقی اردو پاکستان کے صدر کی بطور سینیٹ رکن خدمات جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ مزید برآں اجلاس میں ایچ ای سی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی بنانے اور کمیٹی کی سفارشات سینیٹ کو پیش کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور
-
عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج
-
پنجاب حکومت کا ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت ملازمین کی تنخواہوں سے سالانہ پریمیم کٹوتی کے نفاذ کا فیصلہ
-
صوبائی دارالحکومت لاہور میں قتل اور اقدام قتل کی وارداتیں بھی بڑھنے لگیں
-
وزیر اطلاعات عامر میر کا سینئر صحافی رضوان علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
یونیورسٹیاں اپنے وسائل سے سموگ جیسے مسئلے کے حل ،ماحولیات کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں‘بلیغ الرحمن
-
جہانگیر ترین کی زیر صدارت استحکام پاکستان پارٹی کا مشاورتی اجلاس، انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
گورنرسندھ سے آئی جی سندھ، ڈی جی نیب کی ملاقات، بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے موثر اقدامات ،پولیس ونیب کے کردار سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی شاہدرہ آمد،امامیہ کالونی برج پراجیکٹ کا جائزہ،پراجیکٹ میں ممکنہ تاخیر ،بروقت تکمیل یقینی بنانے پر زور
-
اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاو گھیراو کیس میں ضمانت خارج
-
پی ٹی وی بولان 17 دسمبر سے ہزارگی زبان میں اپنی نشریات کا آغاز کرے گا، مرتضی سولنگی
-
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے ن لیگ کا ٹکٹ مجھے ہی ملے گا،طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.