غزہ جنگ میں7 اکتوبر سے اب تک ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 395 ہوگئی

بدھ 29 نومبر 2023 14:55

غزہ جنگ میں7 اکتوبر سے اب تک ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 395 ہوگئی
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2023ء) غزہ جنگ میں7 اکتوبر سے اب تک ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 395 ہوگئی۔اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا کہ اسرائیل غزہ جنگ میں ایک ہزار فوجی زخمی ہیں اور ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 395 تک جاپہنچی ہے۔

متعلقہ عنوان :