جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات جمع کروائیں،اعلامیہ
جمعہ 1 دسمبر 2023 00:20
(جاری ہے)
اس میٹنگ میں بجلی کے بقایا جات کنڈے سسٹم سے بجلی چوری اور ریکوری کا جائزہ لیا گیا اور کیسکو اینٹی تھیفٹ کمپئن کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا.میٹنگ کے اختتام پر مشترکہ اعلامیے میں ضلع بارکھان کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا۔
کہ جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات جمع کروائیں اور جو لوگ کنڈے سسٹم سے بجلی چوری کر رہے ہیں وہ جلد از جلد اپنے کنڈے ختم کرکے بجلی کے نئے کنکشن حاصل کرنے کیلئے کیسکو آفس سے رابطہ کریں۔ بصورت دیگر بقایا جات والے صارفین اور بجلی چوروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گیمزید قومی خبریں
-
مالی سال 2023-24 کیلئے محصولات کا تخمینہ 9 فیصد نمایاں اضافہ کے ساتھ 1456.712 ارب روپے ہے،صوبائی مشیرخزانہ مزمل اسلم
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.