Live Updates

پی ایس ایل 9: کولن منرو نے رجسٹرکروالیا

ہفتہ 2 دسمبر 2023 16:12

پی ایس ایل 9: کولن منرو نے رجسٹرکروالیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2023ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں سیزن کو چار چاند لگانے کیلئے کولن منرو بھی آئیں گے۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کیلئے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں، جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات