eعراق کے اربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

غ*عراقی مسلح دھڑوں نے امریکی طیاروں کو براہ راست اپنے ہدف کا نشانہ بنایا،رپورٹ

اتوار 3 دسمبر 2023 18:30

ڑ*بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2023ء) عراقی مسلح دھڑوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اتوار کو عراق کے اربیل ہوائی اڈے پر ایک امریکی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں طیارے نے براہ راست اپنے ہدف کو نشانہ بنایا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی دھڑوں نے ٹیلی گرام پر وضاحت کی کہ یہ حملہ غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کیے گئے جرائم کے جواب میں کیا گیا۔