بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف سماعت (آج ) ہو گی

اتوار 3 دسمبر 2023 20:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2023ء) لاہور ہائیکورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہائوس حملہ سمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔