پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھرکی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

بدھ 6 دسمبر 2023 15:25

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھرکی ہمشیرہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2023ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی ہمشیرہ گزشتہ روز شرق پور شریف میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر ملک بھر سے ہاکی تنظیموں کے عہدیداروں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :