سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی کی ایم ڈی واساحامدلطیف راناڈپٹی ڈائریکٹر قمرراناسے ملاقات

بدھ 6 دسمبر 2023 23:30

qکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2023ء) مرکزی جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی نے ایم ڈی واساحامدلطیف راناڈپٹی ڈائریکٹر قمرراناسے ملاقات کی شہرمیں پانی کے عوامی مسائل اورواسابلوں کے واجبات کے حوالے سے ملاقات تفصیلی گفتگوکی اورواساکے حوالے شہریوں کی مسائل سے آگاہ کیاایم ڈی واساحامدلطیف رانانے کہاکہ کوئٹہ شہرمیں پانی نچلی سطح پرجانے وبہت سے سرکاری ٹیوب ویلوں میں پانی کے کم ہونے کے باوجودہم شب وروزشہرمیں پانی کے فراہمی کیلئے کوشاں ہے ہم چاہتے ہے کہ شہریوں کوپینے پانی کی قلت نہ ہونے کے بعض اوقات رات گئے ایم ڈی واساسے شہرکے گھریلووکمرشل بلوں پہلے ادوارکی طرح پیکج کی تجویزاورمشن روڈطوغی روڈاورشہرکے مضافاتی علاقوں میں پانی کی قلت کے متعلق شکایات سے بھی آگاہ کیاجس پرایم ڈی واسانے کہاکہ میں خودطوغی روڈپررہائش پذیرہواورطوغی روڈمشن روڈ میں پانی کے قلت نہیں بعض لوگ بعض اوقات ویسے پانی کے قلت کی پروپگنڈہ کرتے ہے اورجہاں بھی پانی کے قلت کامسلہ ہووہ رابطہ کرے ان شااللہ ہم شہریوں کواپنے بساط کے مطابق انکے شکایات دفع کرینگے۔

۔