لیگی عہدیداروں کی عدالت میں نقل و حرکت، چیف جسٹس نے اعظم نذیرتارڑ کی سرزنش کردی

جمعرات 7 دسمبر 2023 18:08

لیگی عہدیداروں کی عدالت میں نقل و حرکت، چیف جسٹس نے اعظم نذیرتارڑ کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2023ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ن لیگی عہدیداروں کی عدالت میں نقل و حرکت پر اعظم نذیر تارڑ کی سرزنش کر دی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سماعت کے دور ان چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ ہر سماعت پر اتنا کراؤڈ لے آتے ہیں کیا یہاں کوئی میچ ہو رہا ہے جو اتنی نقل و حرکت ہو رہی ہی چیف جسٹس نے اعظم نذیر تارڑ کو نشست پر بیٹھنے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ معاملہ ایسے ہی چلنا ہے تو ہم اٹھ کر چلے جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :