
راج کمارہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبرکو ریلیز ہوگی
جمعرات 7 دسمبر 2023 22:12
(جاری ہے)
دوان گفتگو شاہ رخ خان سے ایک مداح نے استفسار کیا کہ ڈنکی کا مطلب کیا ہی اس پر بالی ووڈ کے کنگ خان نے جواب دیا کہ ڈنکی دراصل گدھے کی بغیر اجازت سرحدوں کے سفر کو کہتے ہیں، اسے پنجابی انداز میں ڈنکی کہیں گے۔
شاہ رخ کی رواں برس دو فلمیں پٹھان اور جوان ریلیز ہوئیں اور دونوں ہی باکس آفس پر زبردست بزنس کرنے میں کامیاب رہیں۔شاہ رخ خان جنہوں نے بالی ووڈ فلم پٹھان سے دوبارہ انٹری ماری ہے، نے اپنی فلموں کی پروموشنل حکمت عملی تبدیل کردی ہے، جسے انہوں نے جوان اور اب ڈنکی کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔بالی ووڈ کے بادشاہ نے آخری بار فلم کی ریلیز سے قبل میڈیا سے گفتگو 2018 میں فلم زیرو کیلیے کی تھی، انہوں نے اس کے بعد پٹھان اور جوان کیلیے جو حکمت عملی بنائی وہی فلم ڈنکی کیلیے بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔انہوں نے فلم پٹھان کی ریلیز کے بعد ہی میڈیا سے گفتگو کی، یہی کام انہوں نے جوان کیلیے اپنایا اور اب ڈنکی لیلیے یہی حکمت عملی زیر عمل ہے، جو کام کررہی ہے۔فلمی تجزیہ کار کے مطابق میڈیا جو فلم کی ریلیز سے قبل ہی اس کے متعلق غیر ذمے دارانہ رویہ اپنالیا کرتا تھا، اب وہ پہلے فلم دیکھے اور پھر شاہ رخ خان سے سوال کرے، اس حکمت عملی موثر انداز میں کام کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص،شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی، بہادری پر خراج تحسین
-
پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
-
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
-
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،انور مقصود
-
بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان
-
کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکانٹ پر ردعمل
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
-
بھارتی اداکارہ کی مودی کے جنگی جنون کی پہلے مذمت،غدار قرار دیئے جانے کے بعد معذرت کرلی
-
حبا بخاری نے اپنے جعلی ایکس اکائونٹ کی وضاحت پیش کردی
-
پاک بھارت کشیدگی، عمران عباس کا وطن کے ہیروز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.