
صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے گئے
کنویں سے 8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 8 دسمبر 2023
16:23

(جاری ہے)
دوسری جانب نگران وزیر توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں گیس کے ذخائر آئندہ چند سالوں میں ختم ہو جائیں گے، جبکہ رواں سال گیس کا بحران مزید شدت اختیار کر جائے گا۔
نگران وفاقی حکومت کی جانب سے کچھ روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ رواں سال سردیوں کے موسم میں گیس کی کمی کا بحران مزید شدت اختیار کر جائے گا، اس لیے گھریلو صارفین کو سردیوں کے دوران یومیہ 8 گھنٹے کیلئے گیس فراہمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم اب ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کے باقاعدہ آغاز کے بعد جب گیس کی طلب میں اضافہ ہوا، تو بتایا جا رہا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس بحران اندازوں سے بھی زیادہ سنگین ہو جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ دسمبر کے ماہ میں اندازوں سے زیادہ گیس کی قلت ہو گی، جبکہ جنوری میں گیس کی قلت کا بحران مزید سنگین ہو جائے گا۔ جنوری 2024 میں گیس کی قلت 470 ایم ایم سی ایف ڈی ہو جانے کا اندازہ ہے، جبکہ اگلے ماہ یعنی دسمبر 2023 تک 360 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس کی کمی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گیس کی قلت کو کم کرنے کیلئے ایل این جی کارگو کا انتظام نہیں کیا جا سکا، اسی لیے گیس بحران بڑھ جائے گا۔ آذربائیجان سے ایل این جی کی متوقع عدم دستیابی جنوری میں گیس کے بحران کو مزید بڑھا دے گی۔ شہباز شریف حکومت کے دوران آذربائیجان کی ایک کمپنی سے معاہدہ کیا گیا تھا، جس کے تحت کمپنی ایک ماہ میں ایک ایل این جی کارگو فراہم کرنے کی پابندی تھی۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت پر پاکستانی سائبر حملہ، بی جے پی کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی گئی
-
پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام
-
پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک
-
ہم نہیں چاہیں گے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے، احسن اقبال
-
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.