لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبرپرآ گیا

جمعہ 8 دسمبر 2023 18:38

لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبرپرآ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2023ء) شہر لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر آ گیا ہے حکومتی سطح پر فضائی آلودگی کے خلاف کیے گئے تمام اقدامات کے باوجود شہر لاہور میں ایئر کوالٹی اینڈیکس کی شرح 302ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی بھی پیش گوئی کی ہے

متعلقہ عنوان :