
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان
جمعرات 8 مئی 2025 23:34

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت نہ صرف تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کی سہولیات کو وسعت دے گی بلکہ اس بیماری کے خلاف کام کرنے والے رفاعی اداروں اور این جی اوز کو بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔
ایسے ادارے جو عملی طور پر مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں، ہمارے لیے حکومتی شراکت دار کی حیثیت رکھتے ہیں،'' ۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے تھیلیسیمیا کو ایک سماجی اور قومی چیلنج قرار دیتے ہوئے میڈیا، سول سوسائٹی اور مذہبی اداروں سے اپیل کی کہ وہ اس مرض کی روک تھام اور آگاہی مہمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف ایم ریڈیو، سوشل میڈیا اور مساجد کے خطبات کو بطور پلیٹ فارم استعمال کیا جائے تاکہ عوام میں بیماری کی وجوہات، بچاؤ اور بروقت تشخیص سے متعلق شعور اجاگر ہو۔انہوں نے کہا کہ کیا کہ محکمہ مذہبی امور کے ساتھ اس ضمن میں تعاون جاری ہے تاکہ علمائے کرام اپنے خطبات میں اس اہم موضوع پر روشنی ڈالیں۔خون کے عطیہ سے متعلق معاشرتی غلط فہمیوں کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف نے کہا کہ ''یہ تاثر کہ خون دینے سے جسم کمزور ہوتا ہے یا یہ مذہبی طور پرناجائز ہے، بالکل بے بنیاد ہے۔ عوام کو سچائی سے آگاہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔''اپنے خطاب کے اختتام پر انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن اور دیگر رفاعی اداروں کے کردار کو سراہا اور کہا کہ ان کی خدمات الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتیں۔ ایسے لوگوں کا اجر صرف اللہ کے پاس ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.