کوہستان تصویر سکینڈل کیس میں اہم پیشرفت، پولیس نے مرکز ی ملزم کو گرفتار کر لیا
ہفتہ 9 دسمبر 2023 16:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مختیار تنولی نے کہاکہ ملزم کو ایف آئی اے سائبرکرائم سیل کی نشاندہی پر برشریال کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ،تصاویر وائرل کرنے میں استعمال ہونے والی سم ملزم یاسیم خان کے ہی نام پر ہے اور ملزم کا عدالت سے چھ روز ہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیاہے۔
کچھ دن قبل کوہستان میں مبینہ تصویر سکینڈل سامنے آنے کے بعد ایک نوجوان لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا تھا جبکہ دوسری کو عدالت میں بیان دینے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی گئی تھی،واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے کولئی پالس میں 22 نومبرکو 2لڑکیوں کی فوٹو شاپڈ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد 24 نومبر کوایک لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا جبکہ دوسری لڑکی کو عدالت میں بیان دینے کے بعد گھر والوں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.