پرویز الٰہی سے اہلخانہ اور وکلاء کی ملاقات ،مقدمات کے حوالے سے گفتگو

ہفتہ 9 دسمبر 2023 20:04

پرویز الٰہی سے اہلخانہ اور وکلاء کی ملاقات ،مقدمات کے حوالے سے گفتگو
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2023ء) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے اہلخانہ اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقاتیوں میں پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹا راسخ الہٰی اور 3 وکلاء شامل تھے۔اہلخانہ اور وکلاء سے پرویز الہٰی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جس میں مقدمات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔