خواجہ فرید کالج نے فٹ بال میں ڈویژنل چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
جمعہ 15 دسمبر 2023 17:38
(جاری ہے)
فٹبال کا فائنل گورنمنٹ خواجہ فریدؒ گریجویٹ کالج کے خوبصورت بیرز اور رنگ برنگے جھنڈوں سے سجے گراؤنڈ میں ہوا۔
فائنل گورنمنٹ صادق ایجرٹن گریجویٹ کالج بہاولپور اور گورنمنٹ خواجہ فریدؒ گریجویٹ کالج رحیم یارخان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں گورنمنٹ خواجہ فریدؒ گریجویٹ کالج کی ٹیم نے بہت زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے 1-0 سے فائنل جیت کر ڈویژن چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔کھیل کی واحد گول گورنمنٹ خواجہ فریدؒ گریجویٹ کالج کے کھلاڑی منیب احمد نے کیا۔اس موقع اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز قمر اقبال، بہاولپور پور سے پروفیسر رانا محمد جمیل، پروفیسر محمد اقبال اور گورنمنٹ خواجہ فریدؒ گریجویٹ کالج سے پروفیسر افضل بیگ، پروفیسر خلیل اختر پرویا، پروفیسر محمد عاصم، پروفیسر ارشد بیگ، پروفیسر سعد بخاری، پروفیسر وحید الدین، پروفیسر شہباز نئیر، پروفیسر نعمان احمد پروفیسر رامیش رام، پروفیسر درشن کمار اور گورنمنٹ خواجہ فریدؒ گریجویٹ کالج کی فٹبال ٹیم کے کوچ قطب خان موجود تھے۔میزبان کالج کے طلباء کی کثیر تعداد نے میچ دیکھا۔میچ ریفری کے فرائض محمد ندیم اور محمد شفیق نے ادا کئے۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان وقاص اکبر نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کارکردگی کو سراہا۔ ونر اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافیاں دیں۔فٹبال ڈویژن چیمپین بننے پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر سائرہ بانو، پرنسپل ڈاکٹر خالد محمود، سٹاف، کھلاڑیوں اور ضلع رحیم یارخان کے تمام کالجز کو مبارکباد دی۔\378مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے،شاہد آفریدی
-
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
-
بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بلے بنوا لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.