پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار تعزیت

جمعرات 21 دسمبر 2023 16:49

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2023ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان، قومی کوچز طارق لطفی اور اختر معین الدین، سابق سیکرٹری ڈی ایف اے ملیرشاہد تاج، انٹرنیشنل فٹ بالرزجمشید انور رانا، سلیم پٹنی، وزیر علی اور فٹبال آرگنائزر ماسٹر ریاست علی،سابق کپتان پاکستان واپڈا راشد صدیقی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :