آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

بدھ 27 دسمبر 2023 22:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2023ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعرات کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 28 دسمبر کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،ربنواز،پی ایچ اے فلیٹس،وحید آباد،ہائی وے،کرپہ،G-9 ایکسپریس ٹیلی کام فائونڈیشن،آزاد شہید،سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ،نیو ایکسچینج،G-14/4 ،ریزڈینشل،ریلوے روڈ،این آئی ایچ،اے کیو خان،پی ایچ ای ڈی،بیروٹ،نمبل،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،پیر سوہاوہ،واپڈا کالونی،اے ڈی بی پی،ستارہ مارکیٹ،سی ڈی اے آفس فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،ایف بلاک،نیو ملپور،کری روڈ،فضائیہ،فاروق اعظم،گنگال،ائر پورٹ،طہماسپ آباد،لیاقت باغ،گلشن آباد،صرافہ بازار،جنگ روڈ،مسلم آباد،باغ سرداراں،راجہ آباد،ریس کورس،ریڈیو پاک۔

(جاری ہے)

I،گولڑہ،سہام،رینج روڈ،رتہ،سوشل سکیورٹی،گلزار قائد،گنگال،ایئرپورٹ،کھنہ روڈ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،بینک روڈ II-،جہانگیر روڈ،پی اے ایف،میڈیا ٹائون۔II،ہمک،ٹوپی پمپ،اے او ڈبلیو ایچ ایس،کے ایچ روڈ،ڈیفنس روڈ،کوہالہ،گرجا۔I،کینٹ،راجڑ،جاپان روڈ،حنیف شہید،کلر سیداں،غزن خان،حامد جھنگی،بسالی،بحر کلیال،سید کسران،محوطہ،یو سی لکھن،گرجا۔

I،قریشی آباد،کوہالہ،مورت،کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید،ایس پی ڈی۔II،رحیم آباد فیڈرز، اٹک سرکل،بوہی گھر،ہرو،نثار شہید،میوزیم،واپڈا ٹائون،خان آباد،لالہ رخ،شفیع چوہان،غازی کوہلی،ایچ ایم سی روڈ،ٹیکسلا،نیو سٹی بلاک۔N,G,I & A، نیو سٹی آرکیڈ،انڈسٹریل اسٹیٹ باہتر،برہما،دھیرک، حضرو، دریائے شریف،گوندل،دلاورآباد،پیپلز کالونی،بولینوال،نڑ ٹوپہ،سونی،حافظ آباد، جھنگ،پری،کھوڑ،فتح جنگ،لانی والہ،میرا شریف،مقصود شہید فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور،لائن پارک،میگن،خیر پور،اسلامیہ چوک،آدی،ڈھڈیال رورل،ڈھوڈا،بھیکری،سی ایس شاہ، راول، کٹاس،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،نیلا،ڈی ایس بلاول، ڈھوک غزن،تلہ گنگ سٹی،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،خوان فیڈرز،جہلم سرکل، عباس پورہ،ثناء اللہ شہید، سی ایم ایچ جہلم،بولانی،کریالہ،میٹرو سٹی،فتح پور،کوہار،F-6مشین محلہ،پکھوال،ایم ریاض شہید،دینہ۔

Iبکرالہ،بھگوال،چکیام،چوٹالہ،دینہ۔4سٹی،سٹی سوہاوہ،جنڈ محلو،مل اعوان،گلیانہ، کنتریلہ،سموٹ فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک تتہ پانی،سہنسہ،سٹی۔2،فتح پور،چروہی،سٹی۔I،نڑ،کھوئی رتہ،کوٹ دھمیک،مٹوا،وارڑ نمبر8،سوہاوہ،جرموٹ،صندل،سکیم نمبر۔I فیڈرز اور132KV پاکستان سیمنٹ فیکٹری گرڈ سٹیشن اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔