نوشہرہ ،پانچ صوبائی ،دو قومی حلقوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی

ہفتہ 30 دسمبر 2023 21:25

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 دسمبر2023ء) ضلع نوشہرہ کے پانچ صوبائی اور دو قومی حلقوں کے امیدواروں کی فہرست 32 جاری کردی گئی نوشہرہ حلقہ این اے 33 پر 28 امیدواروں کے کاغذات منظور حلقہ این اے 34 پر 24 امیدواران کے کاغذات منظور کئے نوشہرہ کا صوبائی حلقہ پی کے 85 پر 17 امیدواران کے کاغذات منظور نوشہرہ صوبائی حلقہ پی کے 86 پر 15 امیدواران کے کاغذات منظور صوبائی حلقہ پی کے 87 پر 25 امیدواران کے کاغذات منظور نوشہرہ کا صوبائی حلقہ پی کے 88 پر 17 امیدواروں کے کاغذات منظور نو شہرہ صو با ئی حلقہ پی کی89 پر27 امیدوار وں کے کا غذات منظور کئے اور ایسی حلقہ پی کی89 پر پی ٹی آئی کے امیدوار سا بقایم پی اے میاں خلیق الر حمن سمیت7 امیدواروں کے کا غذات مسترد ہو ئے ۔