وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سینئر صحافی ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 20 اگست 2025 22:04

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سینئر صحافی ابصار عالم کی والدہ کے انتقال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صحافی ابصارعالم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ابصار عالم اور دیگر سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔