جام کمال خان کیخلاف اقامہ اور بیرون ملک ٹرانسپورٹ کمپنی میں شراکت چھپانے پر اعتراض کرنیوالے ایڈوکیٹ محمد عاصم رونجھو کی اپیل شنوائی کیلئے منظور
جمعرات 4 جنوری 2024 22:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور این اے 257 لسبیلہ ،حب اور آواران جبکہ پی بی 21 اور 22 سے مسلم لیگ ( ن ) کے ٹکٹ یافتہ امید وار جام کمال خان کے خلاف اقامہ اور بیرون ملک ٹرانسپورٹ کمپنی میں شراکت چھپانے پر اعتراض کرنے والے لسبیلہ کے شہری ایڈوکیٹ محمد عاصم رونجھو کی اپیل الیکشن ٹریبونل میں شنوائی کے لئے منظور کرلیئے گئے۔
جام کمال خان اور متعلقہ آر اوز کو نوٹسز جاری کردیئے گئے اس موقع پر اعتراض کنندہ شہری ایڈووکیٹ محمد عاصم نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جام کمال خان اور سردار اختر جان مینگل کے اقامہ کیس میں واضع فرق ہے جام کمال خان کا کیس بالکل واضع ہے اور تمام ثبوت موجود ہیں میں پرامید ہوں انشاء اللہ انصاف ملے گا اپیل کی شنوائی الیکشن ٹریبونل میں 6 جنوری کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہبازشریف کی جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.