اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی جاری رہتی ہیں،وائس چانسلر
بدھ 10 جنوری 2024 16:31
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی جاری رہتی ہیں جن میں کھیلوں کی سرگرمیاں شامل ہیں جن کے لیے بہترین سپورٹس کمپلیکس موجود ہے۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں مختلف موضوعات پر کانفرنسز، سیمینار اور ایونٹس منعقد کیے جاتے ہیں جن سے طلباء وطالبات کو سیکھنے اور قائدانہ صلاحتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی میں بہت سی سٹوڈنٹس سوسائٹیز قائم کی گئیں ہیں تاکہ طلباء وطالبات اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید نکھار سکیں۔ \378مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.