سعودی عرب کا دنیا بھر کے فٹبالرز کیلئے 10 لاکھ روپے تنخواہ اور مکان دینے کا اعلان
ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کو تقریباً 5 سے 6 ہزار ڈالر ادا کیے جائیں گے، 900 سے زائد کھلاڑیوں نے سعودی ویمن لیگ میں کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 11 جنوری 2024 15:50
(جاری ہے)
فٹ بال جابز کے سی ای او ویلنٹن بوٹیلا نکولس نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب ایک فٹ بال ملک کے طور پر اپنا معیار بلند کرنا چاہتا ہے اور وہ صرف رونالڈو اور نیمار جیسے کھلاڑیوں کو راغب نہیں کرنا چاہتے بلکہ نچلے حصوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں جہاں وہ 3000 سے 4000 یورو ماہانہ اور ایک گھر کی بھی پیشکش کریں گے۔
ملک میں خواتین کے فٹ بال کو ترقی دینے کی کوشش میں فرسٹ اور سیکنڈ ڈویژن میں ہائی پروفائل کھلاڑیوں کو سائن کیا جائے گا اور کھلاڑیوں کو سائن کرنے کا معیار یہ ہوگا کہ انہیں ان کے ملک نے گزشتہ فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں بلایا ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کو تقریباً 5000 سے 6000 ڈالر ادا کیے جائیں گے اور 900 سے زائد کھلاڑیوں نے سعودی ویمن لیگ میں کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ مزید برآں ہسپانوی سپر کپ کے سیمی فائنلز بھی رواں ہفتے سعودی عرب میں ہوں گے جس میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ اٹلیٹیکو میڈرڈ سے ہوگا جبکہ بارسلونا کا مقابلہ اوساسونا سے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.