پی ٹی آئی کے کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری
کر اچی کی قومی اسمبلی کی 22اور صوبائی اسمبلی کی 47 نشستوں پر تحریک انصا ف کے امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے،ترجمان پی ٹی آئی
جمعہ 12 جنوری 2024 22:15
(جاری ہے)
این اے 243سے ایڈوکیٹ شجاعت علی، این اے 244سے آفتاب جہانگیر، این اے 245 عطااللہ خان، این اے 246سے ملک عارف اعوان ، این اے 247سے بیرسٹر فیاض ، این اے 248سے ارسلان خالد ، این اے 249سے بیرسٹرعزیزغوری اوراین اے 250سے ریاض حیدر کو ٹکٹ جا ری کیا گیا ہے۔
ترجمان تحریک انصاف کے مطابق کراچی کی 47 نشستیں ہیں ان تمام نشستوں پرتحریک انصاف کے امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے، ترجمان کی جا ری کردہ فہرست کے مطابق پی ایس 84سے ذین کولاچی ، پی ایس 85سے مہوش، پی ایس 86سے حنیف بنگش ، پی ایس 87سے توس خان ، پی ایس 88سے اعجاز سواتی ، پی ایس 89سے محمد ارشد سومرو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔پی ایس90 سے وقاص نیازی ، پی ایس 91سے عابد جیلا نی ، پی ایس 92سے واجد حسین ، پی ایس 93سے ساجد میر، پی ایس 94سے عبدالقدیر، پی ایس 95سے راجہ اظہر، پی ایس 96سے محمد اویس ، پی ایس 97سے ریحان سومرو، پی ایس 98سے جان شیر سومرو ، پی ایس 99 سے زین پرویز، پی ایس 100سے سید محمد طحہ اور پی ایس 101 سے بیرسٹرعلی طاہر امیدوار ہوں گے۔پی ایس 102 سے جمال احمد ، پی ایس 103سے ایڈوکیٹ محمد پلھ ، پی ایس 104سے امجد جہاں ، پی ایس 105سے حنیف سواتی ، پی ایس 106سے سجاد سومرو، پی ایس 107سے خالد رائے ، پی ایس 108سے مراد شیخ ، پی ایس 109 سے بلال جدون ، پی ایس 110سے ریحان ، پی ایس 111سے امجد آفریدی ، پی ایس 112سے سربلند خان اور پی ایس 113سے غلام قادر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔پی ایس 114سے شبیر قریشی، پی ایس 115سے شاہ نواز جدون ، پی ایس 116سے ربستان خان ، پی ایس 117سے طارق حسن ، پی ایس 118 سے صالح زادہ حسن خان ، پی ایس 119 سے سعید آفریدی ، پی ایس 120سے شفیق شاہ اور پی ایس 121سیڈاکٹر شکیل امیدوار ہوں گے۔پی ایس 122سے فرحان غوری، پی ایس 123سے نعیم عادل شیخ ، پی ایس 124سے نثار احمد ، پی ایس 125سے فوزیہ صدیقی، پی ایس 126سے رانا وسیم ، پی ایس 127سے عرفان جیلا نی ، پی ایس 128سے خرم سعید ، پی ایس 129سے نوید صدیقی اور پی ایس 130سے فیصل علی تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔ترجمان تحریک انصاف کے مطابق کر اچی کی قومی اسمبلی کی 22اور صوبائی اسمبلی کی 47 نشستوں پر تحریک انصا ف کے امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔خیال رہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی کو نہ قومی اور نہ ہی صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ جا ری کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی
-
حقوق انسانی کا پہلا منشور آج سے چودہ سو سال پہلے نبی پاک ﷺ نے پیش کیا ، مریم نواز
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کاپی آئی سی کا دورہ
-
اسحاق ڈار سے امریکی انڈر سیکرٹری کی ملاقات
-
پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ممبرنعیم حیدر پنجوتہ نے راہداری ضمانت کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس
-
وزیرا علیٰ میر سرفراز بگٹی کا سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
سردار سرفراز خان ڈومکی کی رحلت سے صدمہ پہنچااللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، نواب ثناء اللہ زہری
-
گھرگھرکچرا اٹھانے کے یوسی یا ٹائون کی جانب سے پرائیویٹ لوگوں کو دئیے جانے والے اجازت نامے غیر قانونی ہیں ، سعید غنی
-
لیسکو نے اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کاآغاز کر دیا
-
نبی کریم ؐکی سیرت مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے‘ شافع حسین
-
لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید پانے والے کو چھ سال بعد باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.