
حب،لسبیلہ اور آواران سے 17 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
ہفتہ 13 جنوری 2024 22:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ حب،ڈسٹرکٹ لسبیلہ اور ڈسٹرکٹ آواران سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 257 سے 18 امیدوار فائنل قرار پائے آر او بیلہ اسسٹنٹ کمشنر رحمت نے حتمی فہرست جاری کردیا ہے جس میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب جام کمال خان اور سابق ایم این اے محمد اسلم بھوتانی اور پاکستان پیپلزپارٹی سے میر علی حسن زہری، نیشنل پارٹی وڈیرہ رعجب علی رند قومی اسمبلی کی نشستوں پر سہرفرست ہیں جبکہ پی بی 22 لسبیلہ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر 17 امیدوار شامل ہیں جنکا آر او اوتھل اسسٹنٹ کمشنر سید یاسین اختر نے حتمی فہرست بھی جاری کردیا ہے اور جبکہ ڈسٹرکٹ حب سے پی بی 21 حب کی صوبائی اسمبلی نشست پر 21 امیدواروں کی حتمی فہرست آر او حب اسسٹنٹ کمشنر نثار احمد لانگو نے جاری کردیا ہے جس میں آزاد امیدواروں سمیت مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے امیدوار 2024 کی انتخابی دنگل میں اتریں گے جس میں 14 امیدواروں نے وڈرا کرلیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے،ڈاکٹر ناصرہ نسیم
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلزٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
-
چیچہ وطنی،پولیس نے مفرور ڈکیت کو مسافر بس میں سوار ہوتے ہوئے گرفتارلیا
-
پاکستان کی تمام اکائیاں سبز ہلالی پرچم کے نیچے متحد ہیں، شہریارآفریدی
-
فیصل ابادضمنی انتخابات، این اے 104 سے تین امیدوار سامنے آ گئے
-
ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی بریگیڈیئر گرفتار
-
دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے‘مریم نوازشریف
-
پارلیمان تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی،سپیکر
-
ہائیکورٹ ،فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے اور ویڈیوز بنانے پر پابندی کی درخواست پر نوٹسز جاری
-
پاکستان کے دشمن چاہے اندر ہوں یا باہر، ریاست ان کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی،وزیراعلیٰ سندھ
-
پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.