جماعت اسلامی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے 241 حلقوں کے لیے ٹکٹ ہولڈرز کی فہرست جاری کر دی
پیر 15 جنوری 2024 20:50
(جاری ہے)
پیر کو جماعت اسلامی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 44 حلقوں، پنجاب سے قومی اسمبلی کے 126 حلقوں، سندھ سے قومی اسمبلی کے 55 حلقوں اور بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 13 حلقوں کے لیے امیداروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق لوئر دیر I (این اے 6) سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم، این اے 47 سے محمد کاشف چوہدری اور این اے 48 سے ملک عبدالعزیز امیدوار ہوں گے۔ لاہور کے حلقہ این اے 123 سے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ اور لاہور کے حلقہ این اے 126 سے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم امیدوار ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا کا ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
-
وہاڑی، چونگی نمبر 5 کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پولیس نے کارروائی شروع کر دی
-
کتاب سے محبت کا عالمی دن 9اگست کو منایاجائیگا
-
ہربنس پورہ میں خستہ حال 3منزلہ مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ،3افراد زخمی
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.