ڈاکٹرشجاع صغیرخان عمرہ ادا کر کے واپس کراچی پہنچ گئے، ڈاکٹروں کی ٹیم اور سماجی شخصیات نے استقبال کیا

منگل 16 جنوری 2024 21:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2024ء) ممتاز سماجی اسکالر ،دانشور ،سربراہ تحریک ابن آدم اور فورسز لورز فورم پاکستان ڈاکٹر شجاع صغیر خان عمرے کے ادائیگی اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

ائر پورٹ پر PHMAکراچی کی ٹیم جس میں ڈاکٹر مدنی انصاری،ڈاکٹر مدثر ،ڈاکٹر سلمان بابا،ڈاکٹر خالد ،ڈاکٹر راشد،کے علاوہ فورسز لورز فورم کی ٹیم جن میں ڈاکٹر ناہید خان،راجہ عارف سلیم اختر،ڈاکٹر ثریا بہزاد،لہنگ لیبارٹری کے سی ای او مقصود احمد،ڈاکٹر عاقلہ اختر ،ڈاکٹر عادل حیدر آباد ،ارشاد ایم خان ،فضل رازق بابو، سلامتی نیوز کے سی ای او ،محمد شہزاد بٹ ۔

PHMGکے سربراہ حسنین دانش ،ڈاک-ٹر یامین قریشی ،ڈاکٹر شاہد اختر راجپوت ،ڈاکٹر صلوة عسکری،ڈاکٹر مہر ارشد،ڈاکٹر جاوید اعوان، لاہور،ڈاکٹر تبسم حسین لاہور،ڈاکٹر محمود الحق عباسی مری،ڈاکٹر وکیل احمد داتائی ،ڈاکٹر محمد انور خان اور دیگر نے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ کر انہیں مبارکباد پیش کی جبکہ دیگر اکابرین نے بذریہ فون انہیں مبارکباد دی۔