gگوجر خان سے مسلم لیگ ن کے رہنما/ امیدوار ایم پی اے سابق چیئرمین یونین کونسل دولتالہ سید قلب عباس شاہ نے پی پی امیدوارسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہفتہ 20 جنوری 2024 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گوجر خان کی عوام کو جو حقوق پاکستان پیپلز پارٹی نے دیے ہیں وہ کسی اور جماعت نے نہیں دیے۔
انہوں نے کہا کہ میری ساری سیاست جدو جہد کا مقصد گوجر خان کی عوام کی ترقی اور خوشحالی اور خطہ پوٹھوہار کے نوجوانوں کو تعلیم یافتہ بنانا، روزگار فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس مقصد کے حصول کے لیے ہمیشہ ثابت قدم رہا ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ گوجر خان غیور عوام 8 فروری کو ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دیں اور انتخابی نشان تیر پر مہر ثبت کریں۔۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.