الیکشن مہم کو تیز کرنے کیلئے تحریک لبیک نے سانگلہ ہل میں مرکزی الیکشن دفتر قائم کردیا
دفتر کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت،قرب وجوار سے ورکرز نے شامل ہوکر جوش وخروش کا مظاہرہ کیا
ہفتہ 27 جنوری 2024 16:58
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق جوں جوں الیکشن قریب آرہے عوام کا جوش وخروش بڑھ رہا ہے ،الیکشن دفاتر قائم کیے جارہے ہیں تاکہ عوام کی دلچسپی کو بڑھایا جائے ،اسی سلسلے میں سانگلہ ہل میں مذہبی سیاسی جماعت لبیک نے گزشتہ روز اپنے الیکشن دفتر کا افتتاح کردیا ۔
اس موقع پر مقامی قیادت اپنے کارکنوں کے ساتھ موجود تھی۔لبیک لبیک کے نعروں کے ساتھ دفتر کا افتتاح کردیا گیا۔ کارکن پرجوش تھے اور اپنی کامیابی کے لیے پرعزم دکھائی دے رہے تھے۔اس موقع پر مقامی امیر نے بتایا کہ8فروری کو فتح حاصل کرکے حافظ سعد حسین رضوی کے ہاتھوں کو مضبوط کریں گے،حلقے میں لبیک کی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے اور کامیابی کے دعوے کیے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.