انٹرکالجز کرکٹ ٹورنامنٹ اسلامیہ کالج پشاور نے ہدف کالج کو شکست دیدی
پیر 5 فروری 2024 21:55
(جاری ہے)
نے مقررہ اوور میں 146 رنز بنائے جس میں ثنا اللہ نے 62 فیصل نے 23 اور فرحان نے 19 رنز بنائے جواب میں ہدف کالج کی طرف سے اسامہ نے تین کھلاڑی اٹ کیے اور شایان نے دو کھلاڑی اٹ کیے ا ہدف نے بیٹنگ شروع کرتے ہوئے حسیب نے 34 رنز بنائے اسامہ 21 اور جواد 19 اسلامی کالج کی طرف سے اویس نے تین کھلاڑی اور طارق نے چار کھلاڑیوں کو اٹ کیا اور اسی طرح ہدف کالج کو 36 رنز سے اسلامیہ کالج نے شکست دی اس موقع پر ڈایریکٹر پشاور بورڈ منظر خان اور اسلامیہ کالج کے ڈایریکٹر سپوڑٹس علی ھوتی نے ٹیم کو مبارک باد اور اس موقع پر کہا اسلامیہ کالج میں سارہ سال سپوڑٹس سرگرمیاں جاری ھوتی ھے اور اس نے کہا اسلامیہ کالج ھر سال U19 گریڈ ٹو اور فسٹ کلاس کے علاوہ پی ایس ایل کے لیے کھلاڑی پالش کر دیتا ھی
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.