الیکشن ڈیوٹی سے انکار،خاتون لیکچرار کے وارنٹ گرفتاری جاری
بدھ 7 فروری 2024 21:26
(جاری ہے)
این اے 121 کے آر او نے الیکشن ڈیوٹی سے انکار پر کوٹ خواجہ سعید کی لیکچرار کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ، تاہم خاتون کی گرفتاری کے متعلق کسی قسم کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
آر اوز کا کہنا تھا کہ سکولوں میں پولنگ سٹیشن قائم کرنے سے روکنے پر بھی کارروائی ہوگی، گزشتہ ایف سی کالج کے پاس نجی سکول کی انتظامیہ نے پولنگ سٹیشن قائم کرنے سے منع کیا تھا آر او کی جانب سے وارننگ ہر نجی سکول کی انتظامیہ نے پولنگ سٹیشن قائم کرنے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی
-
کھارادرمیں دکان سے 6 کلوسے زائد چاندی لوٹ لی گئی
-
زیادہ نمک والی غذا مردوں کی یادداشت متاثرکرسکتی ہے ، تحقیق
-
میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
-
تمام موٹرویز (کل )کھول دی جائیں گی‘ترجمان
-
پی ٹی آئی احتجاج، خاتون سمیت 5 افراد پربغاوت کا مقدمہ درج
-
وزیراعلی مریم نواز کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار افسوس
-
علی امین گنڈاپور کی درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملے کی شدید مذمت، شہداء کے اہلخانہ سے دلی تعزیت
-
ٴْلانگ مارچ ملتوی کیا ہے ختم نہیں، وزیراعظم پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان کریں، حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.