محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ تک بارش نہ ہونے کی پیش گوئی

بدھ 7 فروری 2024 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ تک بارش نہ ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہر لاہور سمیت منجانب بھر میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارش کے باوجود شہر میں فضائی آلودگی میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادی درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :