
ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری جبکہ دیگر میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بدھ 9 اپریل 2025 22:43

(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش پنجاب میں مری 29، اسلام آباد (زیروپوائنٹ 12، گولڑہ 7، بوکرا ایک )، راولپنڈی (چکلالہ ائرپورٹ 6، شمس آباد 5، کچہری 2)،ڈی جی خان1، خیبرپختونخوا میں میر کھانی 12، کاکول 11، پٹن 09، مالم جبہ،بالاکوٹ7، دروش4، کالام6،دیر 3، سیدو شریف1،کشمیر میں مظفرآباد (ائرپورٹ 8، سٹی 8)، راولاکوٹ8، گڑھی دوپٹہ 7، کوٹلی 4، گلگت بلتستان میں استور 2، سکردو، چلاس میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
بدھ کوریکارڈکئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت بہاولنگر45، بہاولپور،سکھر،روہڑی، مٹھی اور شہید بینظیر آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.