سر دار اختر جان مینگل65818ووٹ لیکر کامیاب

ہفتہ 10 فروری 2024 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار پر بلو چستان نیشنل پارٹی کے امیدوار سر دار اختر جان مینگل65818ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوحلقہ این اے 256کے ریٹرننگ افسر کے جا ری کر دہ فارم 47غیر حمتی نتائج کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار پربلو چستان نیشنل پارٹی کے امیدوار سر دار اختر جان مینگل65818ووٹ لیکر کامیاب جبکہ انکے مد مقابل پیپلز پارٹی کے عبد الرحمن29071 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔