
جہانگیرترین کے فیصلے سے دُکھ ہوا، وہ ہمیشہ سرپرست اعلیٰ آئی پی پی رہیں گے
جہانگیرترین کا کسی بھی حکومت میں ہونا اس حکومت کیلئے اعزاز کی بات ہے، اُن کی فلاحی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ صدر آئی پی پی عبدلعلیم خان کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ
پیر 12 فروری 2024
17:50

(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی اور کامیابی سے ہمکنار کرے۔
آمین یاد رہے چئیرمین استحکام پارٹی مستعفی جہانگیر ترین نے آئی پی پی کی چیئرمین شپ اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں میری حمایت کی اور اپنے مخالفین کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں پاکستانی عوام کی رائے کا بے پناہ احترام کرتا ہوں۔ اس لیے میں نے آئی پی پی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور سیاست سے یکسر کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر ترین نے مزید کہا کہ میں آئی پی پی کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے میں ذاتی حیثیت میں اپنی صلاحیت کے مطابق اپنے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔ جہانگیر ترین نے ملک وقوم کی ترقی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔I would like to thank everyone who supported me in this election and want to offer my congratulations to my opponents. I have immense respect for the will of the people of Pakistan. Therefore, I have decided to resign from my position as Chairman IPP and step away from politics…
— Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen) February 12, 2024
مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے صرف 16 ماہ میں 13 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر کے قرضوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
-
صدرآصف علی زرداری کی شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین وو لی سے ملاقات، تھرمیں کوئلہ گیسیفیکیشن پلانٹ کے قیام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
بلاول بھٹو زرداری کی چین کی 120 سالہ قدیم فودان یونیورسٹی آمد، یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر چن زھیمن سے ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی لکی مرت اور بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی تعریف
-
سندھ میں سیلاب سے قادرپور فیلڈ کے 10 کنویں متاثر، گیس کی سپلائی بند ہوگئی
-
آصفہ بھٹو نے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
ْوزیراعظم شہباز شریف اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئے، شاندار استقبال
-
ایمان مزاری کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف شکایت ہراسمنٹ کمیٹی میں جمع
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن، سیلاب زدگان کی دہلیزپر بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مشن ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا سابق ایم این اے روشن الدین جونیجو کے انتقال پر اظہار افسوس
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا یوم جمہوریت پر پیغام
-
ٹیکنو نے پاکستان میں دلکش ڈیزائن کا حامل Spark 40 سمارٹ فون متعارف کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.