ً بھاری اکثریت سے جیت چکی ہوں ،عدالت اس لیے آئی ہوں کہ انصاف کی توقع ہے، ریحانہ ڈار

پیر 12 فروری 2024 20:30

) لاہور (آن لائن) سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ این اے 71 کی عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے مینڈیٹ دیا میں بھاری اکثریت سے جیت چکی ہوں۔

(جاری ہے)

لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا عدالت اس لیے آئی ہوں عدالت سے انصاف کی توقع ہے پہلے بھی انہی عدالتوں نے مجھے انصاف دیا تھا اب بھی انہی عدالتوں پہ یقین ہے کہ انصاف دیں گی۔

متعلقہ عنوان :