
Na-71 - Urdu News
این اے71 ۔ متعلقہ خبریں
-
سیالکوٹ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ این اے 71 کے زیر اہتمام رکنیت سازی کیمپ کا انعقاد
پیر 16 دسمبر 2024 - -
خواجہ آصف نے مجھ پر پہلے بھی بہت سارے مقدمات کئے ،ریحانہ ڈار
پاکستان کی عدلیہ میرے لئے قابلِ فخر ہے۔ مجھے انصاف ملے گا۔اللہ کے بعد اپنا فیصلہ جج پر چھوڑ دیا ہے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 13 مئی 2024 -
-
عام انتخابات 2024 میں کامیاب ارکان اسمبلی کیخلاف انتخابی عذرداریاں دائر ہونے کا سلسلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ا پیلٹ ٹریبونل میں حمزہ شہباز ، خواجہ محمد آصف سمیت 41 اراکین اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن چیلنج
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
tحمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا
ہفتہ 30 مارچ 2024 -
-
خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے
اگر تم فارم 45 کے مطابق فتح یاب ہوئے تو اپنے ہاتھوں سے تمہیں جیت کا ہار پہناؤں گی، ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو ہائیکورٹ میں سامنا کرنے کا چیلنج
محمد علی ہفتہ 2 مارچ 2024 -
-
خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اپنی شکست تسلیم کرلو،ریحانہ ڈار
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام
بڑی لیڈ کو ہار میں بدلا گیا تو کیوں نہ برا لگے، ایک سچ کے آگے جھوٹ کی دیوار کھڑی کردی گئی، گفتگو
جمعرات 22 فروری 2024 - -
تحریک انصاف کی ویب سائٹ فارم45پاکستان میں بند ‘بڑی تعداد میں ووٹ مسترد ہونے پر مبصرین شبہات کا شکار
وفاق میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کی جانب سے نمبر پورے ہونے کا دعوے‘پی ٹی آئی کا55یا87نشستوں پر دھاندلی کا دعوی؟پارٹی راہنماﺅں کے اعدادوشمار سے شہری کنفیوژن کا شکار
میاں محمد ندیم بدھ 21 فروری 2024 -
-
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید 9 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے
بدھ 14 فروری 2024 - -
مخلوط حکومت بنانا آسان کام نہیں، اتحادیوں میں بارگیننگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے
وفاق میں مخلوط حکومت بنتی ہے تو 5 سال کیلئے ہونی چاہیئے، بڑی وزارتیں بارگیننگ کیلئے استعمال ہوں گی، حکومت سازی کیلئے مزیدآزاد ارکان ہمارے رابطے میں ہیں۔ مرکزی رہنماء ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 فروری 2024 -
-
نواز، مریم اور خواجہ آصف سمیت 9 لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
منگل 13 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے این اے 130 سے نوازشریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مریم نواز، شہبازشریف، حمزہ شہباز، عطاء اللہ تارڑ، خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 فروری 2024 -
-
ً بھاری اکثریت سے جیت چکی ہوں ،عدالت اس لیے آئی ہوں کہ انصاف کی توقع ہے، ریحانہ ڈار
پیر 12 فروری 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے
الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل
پیر 12 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
پیر 12 فروری 2024 - -
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان پیر 12 فروری 2024 -
-
انتخابی عذرداریوں سے متعلق ٹربیونل ججز کی تعیناتی کیلئے مراسلہ ارسال
عام انتخابات کی عذدرایوں کیلئے ٹربیونل تشکیل دینے ہیں، ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے دستیاب ججز کے نام دئیے جائیں۔ پانچوں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے نام مراسلے کا متن
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 -
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقے شامل ہیں
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 -
-
20 حلقوں کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ( آج ) ہو گی
اتوار 11 فروری 2024 -
Latest News about Na-71 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-71. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.