اپوزیشن سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو ہم بیٹھنے کیلئے تیار ہیں ، منظوروسان

منگل 13 فروری 2024 17:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھنے سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو ہم بیٹھنے کے لئے تیار ہیں ،دیکھنا مسئلہ کیسے حل ہوگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اگر وزیر اعظم نہیں بنتا تو دوبارہ الیکشن ہونگے ہم یہ بھی نہیں چاہتے ،ڈار ک ہارس کا کوئی امکان نہیں ہے۔