فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون،مزید34بجلی چوردھر لئے گئے
89ہزارسے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور25لاکھ کے جرمانوں پر مشتمل بل جاری
منگل 13 فروری 2024 22:13
(جاری ہے)
فیسکو ریجن میں مجموعی طورپر 5535بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج ہوچکاہے جبکہ 4801بجلی چوروں کو گرفتار کیاجاچکا ہے ۔
فیسکونے بجلی چوروں سے 45کروڑ78لاکھ سے زائد کی ریکور ی بھی کر لی ہے۔فیسکوفرسٹ سرکل میں اب تک1465بجلی چوروں کو 37لاکھ31ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 16کروڑ47لاکھ سے زائدکا جرمانہ عائدکیاگیا ہے۔فیسکوسیکنڈ سرکل میں 992بجلی چوروں کو 24لاکھ67ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور11کروڑ21لاکھ سے زائد جرمانہ عائدکیاگیا ہے۔فیسکوجھنگ سرکل میں 679بجلی چوروں کو 20لاکھ83ہزارسے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور8کروڑ سے زائد جرمانہ عائدکیاگیا ہے۔فیسکوسرگودھا سرکل میں 872بجلی چوروں کو 18لاکھ53ہزارسے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 9کروڑ24لاکھ سے زائد جرمانہ عائدکیاگیا ہے۔فیسکومیانوالی سرکل میں 1543بجلی چوروں کو 32لاکھ37ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 15کروڑ49لاکھ سے زائد جرمانہ عائدکیاگیا ہے۔فیسکوٹوبہ سرکل میں447بجلی چوروں کو 10لاکھ31ہزارسے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 5کروڑ47لاکھ سے زائد جرمانہ عائدکیاگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.