محکمہ موسمیات نے پیر سے بارش کی نوید سنا دی

جمعرات 15 فروری 2024 22:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2024ء) محکمہ موسمیات نے 19فروری بروز پیر صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کی نوید سنا دی ہے تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز تک شہر لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں جبکہ ان دو روز میں شہر کا درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جا سکتا ہے

متعلقہ عنوان :