عفت عمر نے خود پر ہونے والی تنقیدوں ،طعنوں کا منہ توڑ جواب دیدیا

میری عمر میری مرضی، اپنی زندگی جئیں،مجھے سکھانا بند کر یں ، اداکارہ

منگل 20 فروری 2024 22:37

عفت عمر نے خود پر ہونے والی تنقیدوں ،طعنوں کا منہ توڑ جواب دیدیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2024ء) سینئر اداکارہ عفت عمر نے خود پر ہونیوالی تنقیدو طعنوں کا کرارا جواب دے دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر شادی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کر نے پر تنقید کرنیوالے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیتے ہوئے کہا ہے کہ میری عمر میری مرضی، براہ مہربانی اپنی زندگی جیو اور مجھے سکھانا بند کر دیں کہ مجھے اس عمر میں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں۔

متعلقہ عنوان :