![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ثنا جاوید کو ملتان سٹیڈیم میں شائقین کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ گیا
بدھ 21 فروری 2024 17:19
![ثنا جاوید کو ملتان سٹیڈیم میں شائقین کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_dc06d_1708342423.jpg._2)
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رواں سال 20 جنوری کو ثنا جاوید اور شعیب ملک نے ایک دوسرے سے شادی کی تصدیق کی تھی۔شعیب ملک نے 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے پہلی شادی کی تھی، دونوں کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔
دسمبر 2022 سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھیں لیکن دونوں اسٹارز کی جانب سے طلاق کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی تھی۔ دوسری جانب اداکارہ ثنا جاوید نے 2020 میں گلوکار عمیر جسوال سے نکاح کیا تھا، اس جوڑی نے اپنے نکاح کی تصاویر انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کی تھیں جبکہ 2023 میں دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبر سامنے آئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہی: ہندو پنڈت کی پیشگوئی
-
میں نے جان بوجھ کرکم کمرشل فلموں کا انتخاب کیا،جھانوی کپور
-
فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیا
-
ماہرہ اورفواد کا اسکرین پرساتھ جادو لگتا ہے، میرے ساتھ ایسا نہیں ، صنم سعید
-
جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں‘ مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہ
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا
-
صاحبہ نے کیرئیر کے عروج پر شوبز کو الوداع کرنے کی وجہ بتادی
-
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا اغواء اور تشدد کیس، آمنہ عروج کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
-
گلوکارہ عائشہ جہانزیب نے یوٹیوب پر مبینہ غلط رپورٹنگ کرنے کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا
-
خلیل الرحمن کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں، افتخار ٹھاکر
-
فلمسازوں کے ہاتھوں مالی طور پرکئی بار دھوکا کھایا ہے،اکشے کمار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.