محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی

جمعرات 22 فروری 2024 22:00

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور میں سردی کی شدت میں کمی دیکھنے میں آئی جس کی وجہ سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسری طرف شہر لاہور کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 165 ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر رہا

متعلقہ عنوان :