مردان،این اے 23، پی کے 57 پر انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جمعہ 23 فروری 2024 18:24
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔واضح رہے کہ مردان کے حلقے این اے 23 سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان ایک لاکھ 2 ہزار 175 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے، جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 33 ہزار 910 اور کلیم اللہ خان 32 ہزار 655 ووٹ لے کر دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں مردان کے حلقے پی کے 57 سے آزاد امیدوار محمد ظاہر شاہ 34 ہزار 437 ووٹ لے کر کامیاب رہے تھے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 16 ہزار 237 ووٹ لے کر دوسرے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امانت شاہ حقانی 12 ہزار 81 ووٹ لے کر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے تھے۔
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی پولیس نے قیدی وین سے فرار ہونے والے تمام 14 حوالاتیوں کو گرفتار کر لیا
-
ایف آئی اے نے ویزا فراڈ کے ملزم سے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے شکایت کنندہ کے حوالے کر دیئے
-
عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا
-
پی پی قیادت کا گلگت بلتستان کابینہ کا انتخاب خود کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ایئرپورٹ رن وے کی مخصوص اوقات میں بندش شروع،نوٹم جاری
-
چینی شہریوں کیلئے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم
-
پاک ترکیہ اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے، وزیراعظم
-
ڈنکی کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش ناکام، تیونس سے 2 پاکستانی شہری ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
-
گوجرانوالہ میں توہم پرستی کی انتہا، جنات اور کالے جادو کے شبہ پر ماں نے چار سالہ معصوم بیٹی کو چولہے پر جلا ڈالا،
-
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ضلعی ویمن پروٹیکشن افسران کے اجلاس میں خواتین کو بہترین تحفظ اور خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
-
گورنرسندھ سے روٹری انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر جینیفر اسکاٹ کی ملاقات
-
پاک امریکہ تعلقات ستر سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.