حجرہ شاہ مقیم،بارہ سالہ بچہ کٹی پتنگ پکڑتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں آیا،لاش ہستپال منتقل
ہفتہ 24 فروری 2024 14:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شیخ بستی کے قریب پتنگ لوٹنے والا بچہ کٹی پتنگ کے پیچھے بھاگتے ہوئے ریل کی پٹریوں کی طرف جا نکلا اور اندھا دھند پتنگ پکڑنے کی کوشش میں کراچی کی طرف سے آنے والی تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا جس سے پتنگ تو نہ پکڑی گئی بلکہ 12سالہ بچے کی زندگی کی ڈور کٹ گئی،نامعلوم بچے کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دوسری طرف این این آئی کے مطابق پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے چار پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری تعداد میں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی کے خونی کھیل سے باز رکھیں اور جہاں کہیں پتنگ بازی ہو اس کی اطلاع پولیس کو دیں۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.