ملک ممتاز حسین قادری کاآٹھواںیوم شہادت 29 فروری ساتھ منایا جائیگا

اتوار 25 فروری 2024 17:20

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2024ء) عاشق رسول ﷺ ملک ممتاز حسین قادری کاآٹھواںیوم شہادت 29 فروری کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ا س سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر کی مساجد میں تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے گاوہ 1985راولپنڈی میں پیدا ہوئے وہ پنجاب پولیس کے کمانڈو یونٹ ایلیٹ فورس کے سپاہی تھے انہوں نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا ملک ممتاز حسین قادری نی29 فروری2016 کو سینٹرل جیل راولپنڈی میں جام شہادت نوش کیا ۔