ٓشکارپور میں 2 روز قبل اغوا ہونے والے 2 مغویوں کی وڈیو ڈاکوؤں نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
پیر 26 فروری 2024 19:45
(جاری ہے)
شکارپور سے 2 روز قبل اغوا ہونے والے مغویوں کی وڈیو ڈاکوؤں نے سوشل میڈیا پر وائرل کردی، وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں نے شکارپور اور حیدرآباد کے رہائشی ٹریکر کمپنی کے ملازمین پر تشدد کیا جا رہا ہے، مغویوں کو زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔
جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈاکوؤں نے بھی سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا ہے، ڈاکوؤں نے بھی مغویوں کو زنجیروں میں جکڑ کر وحشیانہ تشدد کے مناظر کو سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم کا سہارا لے کر وائرل کیا ہے، شکار پور اور حیدر آباد کے رہائشی مغویوں جاوید شیخ اور محمد رافع سمیجو کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ہے۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق مغویوں کے ورثہ نے شکارپور میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
رانا مشہود احمد خان سے ڈاکٹر محمد نظام الدین اور ندیم مجتبیٰ کی ملاقات
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں
-
مجھے اولیاء کی دھرتی سے پیار ہے،ملتان آکر بہت خوشی ہوئی ، فیصل کریم کنڈی
-
سوئی ناردرن کاگیس چوری کے خلاف کریک ڈائون ،گیس کنکشن منقطع،جرمانے عائد
-
جھگڑا نہیں چاہتے وزیر اعلیٰ کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی
-
ڈاکٹرشازیہ مری کی فلسطین میں امدادی قافلوں پرحملہ کی مذمت
-
پاکستان کی معاشی ترقی میں کراچی اور سندھ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈاکٹرفاروق ستار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.